ظہیرآباد/کوہیر 3جنوری(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل میں واقع موضع دگوال کے ضلع پریشد ہائی اسکول میں آج،،شریمتی ساوتری بائی پھولے،، کے یوم پیدائش کی تقریب منعقد کرتےہوئے ،، خواتین یوم تعلیم،، منایا گیا،اس موقع پر شریمتی ساوتری بائی پھولے کی سماجی خدمات کو سراہتے ھوئے انکو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور تصویر پر پھول مالا ڈالا گیا اس تقریب میں ضلع پریشد ہائی اسکول دگوال کے اساتذہ اکرام کے علاوہ طلباء کی بھی کافی تعداد موجود تھی۔۔۔
