ظہیرآباد 12/جنوری(مشرقی آواز جدید): شہر ظہیرآباد کے ،،یم باگا ریڈی اسٹیڈیم،، میں خضر یافعی گولڈ کپ کے لئے کھیلے جارہے گیمس میں ملک کے مختلف ریاستوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیتے ھوئے بہترین انداز میں مظاہرہ کررہے ہیں اسی طرح آج ،،ڈولی سی سی نگر کرنول ٹیم،،کے کھلاڑی مسٹر امن بھدوریا گوالیار کو،، مین آف دی میچ،، کا ایوارڈ عیدگاہ کمیٹی ظہیرآباد کے صدر محمد ماجد، حافظ محمد اکبر صدر انتظامی کمیٹی مسجد فردوس، محمد عنایت علی پہلوان کے ہاتھوں دیا گیا ھے۔۔

اس موقع پر عیدگاہ کمیٹی ظہیرآباد کے ممبران کے علاوہ شہر کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے