منااکھیلی – 02 ستمبر (عبدالقدیر لشکری): ضلع بیدر کے منااکھیلی میں جمعیت علماء ہند اور نوجوانان منااکھیلی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی منااکھیلی میں  بتاریخ 5/ستمبر بروز جمعہ کو صبح 10 بجے تا شام 5 بجے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے ۔
لھذا بلا تفریق مذہب وملت تمام نوجوانوں سے پر زور اپیل کیجاتی ہیکہ کے اپنے خون کا عطیہ دیگر کیمپ کو کامیاب بنائیں۔
زائد تفصیلات کے لئے9986975046 اور 9916333206 پر رابطہ کرسکتے ہیں’

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے