ظہیرآباد/کوہیر یکم جنوری(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل کے کانگریس سینئر لیڈر،، کے پرساد ریڈی،، نے نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے شہریان کوہیر بشمول کوہیر منڈل کے ساکنان کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔اور امید ظاہر کی کہ نیا سال ہمارے لئے خوشیاں  بہتری اور تجارتی لین اور دیگر امور میں فائدہ مند ثابت ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے