ظہیرآباد اسلامک سنٹر میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج جلسہ استقبال ماہ رمضان المبارک برائے خواتین و طالبات کا انعقاد
ظہیرآباد۔ 25/ فروری (مشرقی آواز جدید): جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد کے معاون امیر مقامی محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نو ٹ میں بتایا کہ شعبہ خواتین کے زیر…










