ہائی ماسٹ لائٹ اور 2بورویل کا مسلم وزیر کے ہاتھوں افتتاح ، ایک کروڑ کی گرانٹ وارڈ نمبر 11کو دینے کااعلان
بیدر۔ 18؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): کل 17؍جنوری جمعہ کو وارڈ نمبر 11 کی میونسپل کونسلر دروپدی کالے کی زیرصدارت ، شاہ گنج بیدر میں میونسپل کونسل کے فنڈ سے چلنے…










