جینئس کڈس تعلیمی ایکسپو کا اختتام، حصہ لینے والے طلبہ و طالبات میں اسنادات کی تقسیم
بیدر ۔19؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): جینئس کڈس کلب کے دوروزہ تعلیمی کارنیوال (ایکسپو) کا آج اتوار کی شام اختتام عمل میں آیا۔ محمد عبدالجمیل چیرمین جینئس گروپ نے بتایاکہ آج…










