مسجد اشاعت اسلام میں 6/جون کو مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی کا خطاب, معززین سے شرکت کی اپیل
ظہیرآباد. 2/جون (نمائندہ): جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد نارتھ کے تنظیمی سیکریٹری سید امتیاز نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایاکہ مسجداشاعت اسلام راشدہ اسد متصل اسلامک سنٹر لطیف روڈ ظہیر…










