طاہرہ گرلس انٹر کالج تلسی پور میں اعلان نتائج، تقسیم انعامات، رسم اجرا اور سنگ بنیاد کی باوقار تقریب بحسن و خوبی اختتام پذیر
تلسی پور(بلرامپور): بتاریخ 4 نومبر بروز سوموار سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام، طاہرہ گرلس انٹر کالج کے خوبصورت اور وسیع گراؤنڈ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ…








