شاہین کالج بیدر کے 550 سے زائد طلباء کو سرکاری کوٹہ کے تحت میڈیکل سیٹ ملنے کی توقع
8 طلباء نے NEET میں 700سے زائد اسکور کئے بیدر۔5؍جون(محمدیوسف رحیم بیدری): آج شاہین ادارہ جات بیدر میں شاہین گروپ آف ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن کے صدر ڈاکٹر عبدالقدیرنے طبی قومی…









