Category: اہم خبریں

جلسۂ سیرت النبیؐ و تقریب اجراء ’افادات منظور‘ ۷؍ستمبر کو

مدرسہ فضل رحمن کندن روڈ ،اناؤمیں اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام اناؤ: (محمد جنیدقاسمی) ۱؍ستمبر: شہراناؤ کا دینی ،تعلیمی وتربیتی ادارہ مدرسہ فضل رحمن،کندن روڈ،اناؤمیں ایک روزہ جلسہ سیرت النبی…

پیارے نبی اکرم صلی اللہ کل کائنات کے لئے رحمت: مولانا محمد یعقوب بلند شہری

سہارنپور 29 اگست (احمد رضا): مغربی یوپی کے سہارنپور میں واقع لڑکیوں کی عظیم دینی درسگاہ جامعۃ الطیبات میں آج سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے دینی،تعلیمی،اصلاحی…

جمعیۃ علماء ضلع اناؤ کا انتخابی اجلاس کامیابی کے ساتھ ہمکنار

مولانا مختارعالم مظاہری ساتویں مرتبہ ضلع صدر، مولانا سفیان جامعی پانچویں مرتبہ جنرل سکریٹری، مولوی شفاعت علی خازن منتخب اناؤ(محمد جنید قاسمی)۲۹؍اگست : جمعیۃ علماء ہند ملک کی سب سے…

قرآن سے بڑا معجزہ دنیا نے کبھی نہیں دیکھا: قاری عظمت اللہ

انجمن الاصلاح مدرسہ تعلیم القرآن سمریاواں کے زیر اہتمام مسابقہ تجوید وقرات سمریاواں، سنت کبیر نگر (محمد رضوان گوہرندوی): تپہ اجیار سمریاواں سنت کبیر نگر میں واقع مدرسہ عربیہ تعلیم…

ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے اور ترمیم کرنے کے کاموں پر فوری توجہ دیں: تنظیم ائمہ و خطباء مساجد

پھلواری شریف(محمد اسعداللہ قاسمی): تنظیم ائمہ وخطباء مساجد پٹنہ نے اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعہ لوگوں سے اپیل کی ہے کہ بہار میں اس وقت الیکشن کمیشن کے ذریعہSIR…

ناظم ضلعی جمعیت اہلحدیث سدھارتھ نگر مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی کو صدمہ

مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی کے چھوٹے بھائی فہیم اللہ ساکن ندولیا، سدھارتھ نگر کی اہلیہ کا انتقال نمازجنازہ اور تدفین آج بتاریخ:28/8/2025 بعد نماز عصر بہ وقت 5 بجے…