پارلیمانی انتخابات نے خانگی تعلیمی اداروں کے کاروبار پر پانی پھیر دیا!
بیدر۔ 20؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدرمیں پارلیمانی انتخابات7؍مئی کو ہونے جارہے ہیں۔ 19؍اپریل کو پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی۔ 22؍اپریل پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ…










