کونسل برائے فروغ اردو زبان ایک باوقار ادارہ، شمس اقبال کی تقرری سے کونسل کا اقبال بلند ہوگا: مفتی خبیر
سہارنپور(احمد رضا): مرکزی حکومت نے تمام شکوہ شکایتوں اور مطالبات کے بعد بالآخر بھارت کے اہم ترین اُردو ادارے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان NCPUL کے خالی پڑے عہدہ…










