ادارۃ دعوۃ الحق السلفیہ موتی گنج کے زیر اہتمام ایک دینی واصلاحی جلسہ کا انعقاد
امیر حمزہ سلفی موتی گنج =========================== الحمدللہ آج بروز جمعہ 18اگست 2023ء کی شام کو نماز عشاء کے بعد مشرقی یوپی کے معروف ومشہور بستی موضع بلونٹ پوسٹ پیندا ڈومریا…










