دنیامیں پانچ ہزار سے زائد شعبے ہیں،حافظ قرآن جس شعبے میں بھی جائے گا، قرآن کا جمال لائے گا
مدرسہ شہاب العلوم داعی پور قنوج میں ایک روزہ جلسہ دستابندی واصلاح معاشرہ منعقد ہوا قنوج (محمد جنید قاسمی) ۱۵؍دسمبر گزشتہ شب ضلع قنوج کے موضع داعی پور میں جلسہ…










