دین سے بیزاری ایک اہم مرض: ازالہ کے لیے اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی دھیان دیں: سید نور اللہ شاہ بخاری
مدرسہ انوارقادریہ میکرن والا میں حضرت مخدوم قطب درس علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس منایا گیا ____________ رپورٹ:(مولانا) عطاؤالرحمان قادری انواری مدرسہ انوارقادریہ فیض جیلانی متصل درگاہ حضرت مخدوم درس…










