لوگ اللہ سے قریب ہونے کے بجائے دور ہورہے ہیں: فضیلۃ الشیخ عبید الرحمن ندوی حفظہ اللہ
فلاح انسانیت ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دھورہرا، کھنڈسری بازار میں ایک دینی و اصلاحی پروگرام کا انعقاد آج بتاریخ 9 فروری 2025 بروز اتوار بعد نماز مغرب فلاح انسانیت…










