Category: اشعار و غزل

غزل

میربیدری، بیدر، کرناٹک ہم ملے اور پھر جداہوئے ہیں اس قدر دیکھئے خفا ہوئے ہیں کوئی پید اکبھو ذرا ہوئے ہیں ہر محبت کا سلسلہ ہوئے ہیں ناشتے کو وہ…

غزل

میربیدری، بیدر،کرناٹک اب کہاں ہوگی بات آپس کی چھوڑ دی ہم نے رات آپس کی روئیں گے مانالوگ اپنے مگر کچھ ہنسے گی ممات آپس کی مژدہ کوئی سنانے آیانہیں…

سلام

ذکی طارق بارہ بنکوی سعادتگنج، بارہ بنکی، یوپی، انڈیا بتا دو اس کو جو پوچھے کوئی کہ کیا ہیں حسینؓ بھلایا جا نہ سکے جو وہ سانحہ ہیں حسینؓ ملے…

غزل

میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک شان وشوکت سے نکالے ہوئے ہیں تیری قدرت سے نکالے ہوئے ہیں ہم کوجنت کا پتہ ہے پر، ہم اک ضرورت سے نکالے ہوئے ہیں بڑھتی نفرت کا…

نعت پاک

ذکی طارق بارہ بنکوی سعادتگنج، بارہ بنکی، یوپی، انڈیا پڑھ کر درود، بولوں مجھے کیا دکھائی دے بیمارِ معصیت کا مداوا دکھائی دے صد آفریں صحابہ کا حسنِ نگاہِ شوق…

غزل

میربیدری، بیدر،کرناٹک بندہ تیراتری الفت سے ہے زندہ تیری ہی مشیت سے ہے زندگی میرؔامانت سے ہے اور سزا اپنی حماقت سے ہے مال ودولت نہ حمایت سے ہے ساری…