سید عین الحسن، وائس چانسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کو سابق MLC اروند کمار ارلی نے مانو سیٹلائٹ کیمپس کی بہ سرعت تعمیر اور قیام کے لئے یادداشت پیش کی
بیدر۔ 3/اگست (پریس نوٹ): مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآبادوائس چانسلر سید عین الحسن کو بیدرکے سابق ایم ایل سی اور کانگریس پارٹی کے قائد جناب اروندکمارارلی نے ایک یادداشت…










