اساتذہ اور تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اپنی نوعیت کی ایک منفرد قرآنی تفسیر ’’بیان العلم‘‘
FMEIکی تیسری ریاستی کانفرنس میں سرورق کی رونمائی بیدر۔ 5؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): فمی (FMEI) کی تیسری دوروزہ ریاستی کانفرنس بیدر کے شاہین کالج میں شاندار پیمانے پرمنعقد ہوئی۔ اس…










