مسلمانوں کو چاہیے کہ حالات کامقابلہ صبر سے کریں ، خودحفاظتی اختیار کریں، تمام کی مدد کے لئے تیار رہیں اور کام کے انداز کو بدلیں!
انجینئر مبشرسندھے ، عبدالجمیل ، اکرم علی اور سید ابراھیم صاحبان کا جماعت اسلامی ہند بیدر کے ہفتہ واری اجتماع سے خطاب بیدر۔ 27؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): سورۃ زمر کی…










