دسویں جماعت وانٹرمیڈیٹ طلباء کو سنگاریڈی کلکٹر آفس میں تہنیت پیش کی گئی

ظہیرآباد 5/ جون(مشرقی آواز جدید): مجلس تہنیت و مشاورت تیلنگانہ اقلیتی اقامتی تعلیمی ادارہ جات سوسائٹی( ٹمریس) تیلنگانہ کی جانب سے ائمہ موذنین اور اقلیتی قائدین کی ایک اہم میٹنگ…