اگست 10؍کو سابق وزیر بسواراج پاٹل کی یاد میں پروگرام
چٹگوپہ۔ 8؍اگست (محمد عبدالقدیر لشکری): 10-08-2024 بروز ہفتہ صبح 11 بجے ہمنا آباد کے سری ویربھدریشور مندر میں سابق ریاستی وزیر آنجہانیبسوارا ج پاٹل کی یاد میں ایک یادگاری پروگرام…
ملت اسلامیہ کی تباہی اور رسوائی خود ہمارے اعمال کا نتیجہ !
اللہ اور رسول اللہ کی اطاعت خود پر لازم کریں! سہارنپور(احمد رضا): آج دین اسلام کی حق پر مبنی تعلیماتِ کے نتیجہ میں ہر روز سیکڑوں افراد دین اسلام میں…
گلبرگہ یونیورسٹی کے مہمان لیکچررز کا یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے مطابق پچاس ہزار ماہانہ تنخواہ کا مطالبہ
یونیورسٹی کے روبرو احتجاجی دھرنا کلبرگی 8/ اگسٹ.(ڈاكٹر ماجد داغی): گلبرگہ یونیورسٹی کے لیکچررز عرصہ دراز سے یونیورسٹی گرینڈ کمیش کے احکامات کے تحت ماہانہ پچاس ہزار تنخواہ کا مطالبہ…
پیسہ سب کچھ ہے، پھر بھی احرام و کفن میں جیب نہیں!!
تحریر: جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com یوں تو دنیا میں سب کو دولت کمانے کی خواہش ہوتی ہے مگر انہیں میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دولت کی قدر…
کلچرل کارواں، ساہتیہ اتسو اور جشن ادب کا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں کل ہند مشاعرہ اور کوی سمیلن کا کامیاب انعقاد
کنوررنجیت چوہان، معین شاداب، ڈاکٹر سنیل پنوار، طاہر فراز، شیکھاپچولی اوردیگر شعراء کو طلبہ وطالبات نے دادسے نوازا۔ بیدر۔ 5؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): کل 4؍اگست اتوار کی شام مولانا آزادنیشنل…
سلیمان خمارؔ کا انتقال جنوبی ہند کے اردو ادب کا نقصان: محمد یوسف رحیم بیدری
بیدر۔ 5؍اگست (پریس نوٹ): کرناٹک کے تاریخی ادبی شہر بیجاپورکے بزرگ اور خوبصورت شاعر جناب سلیمان خمارؔ کے انتقال کی خبر آج پیر کی دوپہر کو گلبرگہ شہر کے ادبی…
دہلی کے شاعر جاوید مشیری کی سالگرہ کا جشن حیدرآباد میں
بیدر۔ 6؍اگست (ذرائع): استاد شاعر مشیر جھجنانوی کے شاگر دِ رشیدجاویدؔمشیری کی سالگرہ 4؍اگست اتوار کوریڈیسن ہوٹل ، گچی باؤلی حیدرآباد میںکیک کاٹ کر منائی گئی۔معروف شاعر اور پدم شری…
لاپتہ خاتون پنچ شیلا کوتلاش کرنے کی اپیل
بیدر۔ 06 ؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): ہمناآباد تعلقہ کے سیڈول گاؤں کی رہنے والی پنچ شیلا زوجہ شانت کمار (35سالہ)بتاریخ: 15-06-2024 کوگھر سے کھیت جاکر واپس آؤں گی کہااورگھر واپس…
ممتاز شاعر میرؔ بیدری کو مومنٹو پیش کیا گیا
بیدر۔ 6؍اگست (پریس نوٹ): جشنِ ادب، کلچرل کارواں اور وراثت کے زیراہتمام حیدرآباد کے مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی میں 3اور 4؍اگست (ہفتہ ، اتوار) کو منعقدہونے والی’’ دکنی شعری محفل‘‘…
منگل (6؍اگست) کے افسانچے
محمدیوسف رحیم بیدری، کرناٹک ۱۔ سیاسی بلی وہ ایسے ہی ایک سیمینار کے دوران مل گئی۔ اب اس کے نخرے کافی حدتک بڑھ چکے تھے۔کیوں کہ وہ اردو کی ایک…














