اردو میڈیم امیدواروں کے لئے کنورٹڈ راؤنڈ جلد از جلد شروع کیا جائے : شیخ عبدالرحیم 

پوترا پورٹل اساتذہ بھرتی ٢٠٢٢: ریاست کے تعلیمی سیکرٹری کو محضر پیش ۔۔۔ اورنگ آباد 13 جون (ذوالقرنین احمد): ریاستی حکومت کی جانب سے جاری اساتذہ بھرتی کے تحت اردو…