ٹیچرس طلبہ کو اس قدر پڑھائیں کہ وہ فرائض کی ادائیگی سے متعلق خود مطمئن ہوں :محمدیوسف رحیم بیدری

بیدر۔ 16؍اکتوبر (پریس نوٹ ): دانش پبلک اسکول ، ملتانی کالونی بیدر کے ذہین طلبہ میں بیاگ اور نوٹ بکس کی تقسیم جناب محمد عبداللہ آزاد سی آرپی شاہ گنج…