گردوارہ سری نانک جھیرا صاحب اور گرونانک انسٹی ٹیوشنس بیدر نے 11؍لاکھ روپئے ریاست پنجاب کے ریلیف فنڈ کو عطیہ کیا
بیدر۔ 8؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): پربندھک کمیٹی گردوارہ سری نانک جھیرا صاحب بیدر اور گرونانک ادارہ جات بیدرنے 11؍لاکھ روپئے کی خطیر رقم پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے…










