جمعیت علماء مگڈم پلی منڈل کے زیرِ اہتمام مسلسل پانچویں سال عظیم الشان "جلسۂ سیرت النبی ﷺ و اصلاحِ معاشرہ” کا آغاز 16 اگست سے
ظہیرآباد7/اگست(مشرقی آواز جدید): رسولِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو عام کرنے، مسلمانوں میں دینی بیداری پیدا کرنے اور معاشرے کی اصلاح کے عظیم مقصد کے تحت جمعیت علماء مگڈم…










