Tag: سدھارتھ نگر

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر کے موقر وفد نے مولانا عبدالرب سلفی کی عیادت کی

مولانا عبدالرب سلفی ضلعی جمعیت کے نائب ناظم اور سرگرم ممبر ہیں۔ عیدالفطر سے ایک روز پہلے ایک حادثہ میں مولانا کا دایاں پیر ٹوٹ گیا تھا، لکھنؤ میں آپریشن…