ڈاکٹر عبدالقدیر اور ڈاکٹر عبدالسبحان 100؍ انتہائی بااثر انڈین مسلم شخصیات میں شامل
بیدر۔ 7؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): مسلم Mirrorکے مطابق سال 2025ء کی 100انتہائی بااثرانڈین مسلم شخصیات میں بیدر سے شاہین ادارہ جات بیدر کے چیرمین ڈاکٹر عبدالقدیرکانام شامل ہے ۔ ڈاکٹر…










