نما کرناٹک سینا نے بیدر سے جینتی تک نئی بس چلانے کامطالبہ کرتے ہوئے ڈویژنل کنٹرولر کو مکتوب پیش کیا
بیدر۔ 13؍نومبر(محمدیوسف رحیم بیدری): نما کرناٹک سینا نے مطالبہ کیا ہے کہ بیدر سے جینتی کے لیے براہ بیالہلی، اورکنجی ایک نئی بس چلائی جائے۔سینا کی ضلع یونٹ کے عہدیداروں…










