مہراجگنج (رفیع نعمانی)

صدر بلاک تھانہ کوتوالی کے تحت موضع پکڑی خرد کے رہنے والے مولانا محمد رفیع الدین نعمانی کے دو چھوٹے صاحب زادوں میں محمد وسیم الدین ارمان 11/سال کی عمر میں مکمل روزہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پہلی بار 8 سال کی عمر میں 13 روزے 9سال کی عمر میں 26 روزے 10 سال کی عمر میں مکمل روزے رکھے تھے۔ وہیں امسال بھی چلچلاتی دھوپ میں ہمت نہیں ہارے اور محمد وہاج الدین جن کی عمر 9/ سال ہے وہ 14 روزے رکھ کر اہل خانہ کی بہت ساری دعاؤں کے مستحق ٹھہرے۔

اللہ تعالی ان دونوں کی مستقبل کو تابناک بناکر علم وعمل کی دولت سے مالا مال فرمائے اور دونوں کو ہمیشہ شاد وسلامت رکھے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے