مالیگاؤں میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ کی مناسب دیکھ بھال کی جانی چاہئے: بھاجپا لیڈر ایشور سنگھ ٹھاکر
بیدر۔ 22؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): جب اخبار میں یہ خبر آئی کہ بیدر اسمبلی حلقہ کے مالیگاؤں میں پینے کے پانی کا مسئلہ ہے تو مالیگاؤں گاؤں کا دورہ کیاگیا…










