Month: 2024 نومبر

اردو

(اردو سے بے اعتنائی پر قطعہ) ہاں تجارت ہی کو چلائیں گے بورڈ کنڑ میں وہ لگائیں گے G.O پرچلتے ہیں حکومت کے اور اردو کوبھول جائیں گے میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک

مدارس پرسپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ آج بھی سپریم کورٹ جانب دار نہیں ہے: مولانا انوار الحق قاسمی

کاٹھمانڈو نیپال(7/نومبر 2024): دین اسلام کے قلعوں: یعنی مدارس اسلامیہ کے بہی خواہوں کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ اتر پردیش میں اور یوگی بابا کے موجودہ راج میں…

ڈاکٹر سید شاہ گیسو دراز خسرو حسینی کے انتقال پر پریانک کھرگے، شرن پرکاش پاٹل ،الم پربھو پاٹل و دیگر سیاسی قائدین، دانشوران، ادباء و شعراء کا اظہارِ

کلبرگی 7/ نومبر.(ڈاكٹر ماجد داغی): ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی سجادہ نشین بارگاہِ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کے انتقال کی خبر سنکر ضلع انچارج و وزیر برائے دیہی ترقی…

جامعہ روضۃ البنات بیدر میں نومبر 9؍کو جلسہ تقسیم اسناد و عطائے خلعت

جلسہ میں مفتی خلیل احمد، مفتی ضیاء الدین نقشبندی، سیدتنویر ہاشمی، ڈاکٹر ادریس احمد قادری، یوٹی قادرکی شرکت بیدر۔ 7؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): جامعہ روضۃ البنات موقوعہ علی باغ بیدر…