گلبرگہ۔ 17؍ڈسمبر (راست): محبِ اردو ، حرکیاتی وسماجی شخصیت جناب خواجہ فریدالدین انعامدار نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے والدین سے اپیل کی ہے کہ جب آپ اپنے بچوں کے لئے کھلونے اور کھانے کی اشیاء خریدیں توساتھ میں ایک کتاب بھی خریدنے کی عادت بنالیں۔ اور وہ کتاب گھرلاکر اس کے مطالعہ کاآ پ خودبھی معمول بنالیں۔ ایساکرنے سے بچوں بھی موبائل سے دور ہوکر کتابوں کی جانب راغب ہوں گے۔ عملی ترغیب زیادہ موثر ہوتی ہے۔ لہٰذا اس عملی ترغیب کو اپنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے