بیدر۔ 3؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): جماعت اسلامی ہند بیدر کی اطلاع کے بموجب 5؍جنوری 2025؁ء ، اتوار صبح 11؍بجے تا ظہر ، جامع مسجد بیدر میں ریاستی کارکن سازی مہم کاافتتاحی پروگرام رکھاگیاہے۔اس پروگرام کو جناب سید اکبرعلی ، سکریڑی حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک خصوصی طورپر مخاطب کریں گے۔ وابستگان جماعت اسلامی ہند (مردوخواتین) سے گزارش کی گئی ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے