کوہیر چوراستہ پر ڈسٹرکٹ تمباکو کنٹرول آفیسر کا دورہ، تمباکو، سگریٹ، گٹکا کے نقصانات سے آگاہ کیا
ظہیرآباد 14/ (مشرقی آواز جدید): ڈسٹرکٹ تمباکو کنٹرول آفیسر مسٹر وشنو وردھن،ودیگر متعلقہ ہیلتھ آفیسر سگریٹ، تمباکو کے نقصانات سے شعور بیداری پروگرام کے تحت عوامی مقامات کا پیدل دورہ…










