صوبائی جمعیت اہلِ حدیث مشرقی یوپی، لکھنؤ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بہ حسن و خوبی اختتام پذیر
لکھنؤ: بتاریخ:١٥/جون ٢٠٢٥ءبروزاتواربہ وقت ١٠:٣٠ صوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی، لکھنؤ کی آفس میں صوبائی جمعیت کے معزز ارکانِ عاملہ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت صوبائی…










