راشٹریہ مسلم مورچہ کے قومی صدر جناب سید مقصود نے قومی سیمینار میں بھکتی تحریک پر اپنامقالہ پیش کیا
بیدر۔ 24؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے زیراہتمام ’’بھارت کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں کاحصہ‘‘ عنوان پر سہ روزہ قومی سیمینار (21تا23؍نومبر) حیدرآباد کے پہاڑی شریف میں…










