ایس آئی ایس ایف–2026 کے لیے مؤثر اور منظم انتظامات کو یقینی بنایا جائے: ڈائریکٹر محکمۂ تعلیم نکولس
سنگاریڈی، 17 جنوری(مشرقی آوازجدید): ریاست اور ضلع کی ساکھ کو مزید مستحکم کرنے کے مقصد سے ساؤتھ انڈیا سائنس فیئر (SISF)–2026 کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مؤثر اور…










