محمد معراج سابق صدر گرام پنچایت منااکھیلی کی جانب سے بروز ہفتہ پروقار افطار اور طعام کا اہتمام
منااکھیلی۔16/فروری (عبدالقدیر لشکری): بیدر ضلع کے منااکھیلی میں جناب محمد معراج سابق صدر گرام پنچایت منااکھیلی کی جانب سے بروز ہفتہ ایک پروقار افطار اور بعد نمازِ مغرب طعام کا…










