علم و عمل کے آفتاب ناظم اعلیٰ حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب ؒطویل علالت کے بعد ہم سب کو داغ مفارقت دے گئے
(مولانا سید محمد عاقل ؒ کی فائل فوٹو) سراج الدین ندوی 28؍ اپریل 2025کوایک واٹس اپ پیغام کے ذریعہ یہ جانکاہ خبرملی کہ مدرسہ مظاہر العلوم کے ناظم اعلیٰ حضرت…










