کھامگاؤں-جالنہ ریلوے لائن کو منظوری، 115 سالہ خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کے قریب
ریلوے لائن کے لیے اراضی حصول کا نوٹیفکیشن جاری چکھلی ضلع بلڈانہ (ذوالقرنین احمد): ودربھ اور مراٹھواڑہ کو جوڑنے والے اہم اور طویل عرصے سے زیرِ التوا کھامگاؤں-جالنہ ریلوے لائن…










