سہلاؤشریف سے سید غلام محمد شاہ بخاری سمیت عازمین حرمین طیبین کاقافلہ حج بیت اللہ کے لیے ہوا روانہ
اس مبارک موقع پر علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری نے خصوصی وناصحانہ خطاب فرمایا سہلاؤشریف/باڑمیر حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو زندگی…










