’’آؤ نماز پڑھیں‘‘ تحریک کی کامیابی پر بیدر بیٹرمنٹ فاؤنڈیشن کے ذریعہ طلبہ، ٹرسٹیوں اور رضاکاروں کو عمرہ کی سعادت
بیدر۔6؍جنوری(محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر بیٹرمنٹ فاؤنڈیشن (BBF) نے دینی شعور کے فروغ اور نماز کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک تاریخ ساز اور روح پرور قدم…










