Category: وفیات

جناب محمد نسیم الدین پٹیل کی والدہ رحلت فرماگئیں ، 30؍اگست کی صبح 10؍بجے نماز جنازہ پڑھی جائے گی

منااکھیلی۔ 29؍اگست (عبدالقدیرلشکری): نہایت ہی افسوس کے ساتھ ضلع بیدر کی عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق وزیرمرحوم الحاج محمدمعراج الدین این پٹیل اور سابق صدر جنتا دل…