ظہیر آباد اسلامک سنٹر میں امیر مقامی کے ہاتھوں گرلز اسلامک آرگنائزیشن کے سال 2025 کیلنڈر و ڈائری کی رسم اجرائی
ظہیر آباد۔ 2/ جنوری(مشرقی آوازجدید): جی آئی او ظہیر آباد یونٹ میڈیا سیکریٹری طوبیٰ ارم کے بموجب کل دوپہر اسلامک سنٹر ظہیر آباد میں جی آئی او کے سال نو…










