نثار احمد پانی منتری، اکبراللہ خان اور سینئر صحافی یداللہ حسینی نے شالپوشی و گلپوشی کی
بیدر۔ 17؍نومبر (پریس نوٹ): ’’ قومی یومِ صحافت‘‘ کے موقع پر کانگریسی قائد جناب نثاراحمد پانی منتری، نوجوان قائد اکبراللہ خان اور اردوکے سینئر صحافی جناب ید اللہ حسینی نے…










