ایس آئی آر فارم میں بی ایل او کا غلط موبائل نمبر درج ہونے سے ووٹر حیران پریشان۔
سدھارتھ نگر: اپنے متعلقہ علاقوں میں BLOs کو ایس آئی آر فارم بھرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ BLO کا موبائل نمبر اور نام بھی ایس آئی آر فارم…
ہبلی انٹر اسکول سائنس فیئر: جدت طرازی اور سائنسی تحقیق کا شاندار مظاہرہ
ہبلی (نامہ نگار): ثناء ایجوکیشنل کیمپس میں منعقدہ ہبلی انٹر اسکول سائنس فیئر غیر معمولی جوش و خروش اور تخلیقی سرگرمیوں کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ شہر کے…
نیماکی ضلعی برانچ کو ریاستی سطح کی پہچان ملی
سدھارتھ نگر: سدھارتھ نگر۔ ضلع کے تمام NIMA ڈاکٹروں نے ریاستی صدر ڈاکٹر اتل کمار سنگھ اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر راجیش کمار سریواستو کا ایک قومی تنظیم نیشنل انٹیگریٹڈ میڈیکل…
اپنے پڑوسی سے مل کر اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں
ایس ۔امین الحسن نائب امیرجماعت اسلامی ہند کاجامع مسجد بیدر سے پیغام بیدر۔ 24؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): ’’آج کا انسان جب کہ اپنی ذات کے محور پر گھوم رہاہے ،…
حضرت الاستاذ مفتی عمران اللہ صاحب کی کتاب اصلاح النساء
محمد جنیدقاسمی گنج مرادآباد؍اناؤ۔ گزشتہ کل جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام صدسالہ تقریبات کے موقع پر سیمنار میں استاذگرامی قدرحضرت مولانا مفتی عمران اللہ صاحب قاسمی استاذ دارالعلوم دیوبند…
متحدہ محاذ کی شکست فاش
مکرمی! یہ حقیقت ہے کہ جب انسان اپنی طاقت و سیاست پر غرور کرنے لگتاہے تو اللہ تعالیٰ کو یہ تکبروغرور پسند نہیں آتاتو اس کے غرور کو تار تار…
سینئر ادیب جناب نجم باگ کی دوکتابیں جلد منظر عام پر
بیدر۔ 24؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): جنوبی ہند کے معروف افسانہ نویس اور گلبرگہ بنیاد شاعروادیب جناب نجم باگ کی دوکتابیں جلد منظر عام پر آئیں گی۔ پہلی کتاب ’’نخچیر ‘‘…
گیجٹ کا زیادہ استعمال، ذہنی تناؤ، بری عادتیں و صحبتیں، نیند میں خلل، بے ترتیبی اور ٹال مٹول طلباء کو ناکارہ بنا دیتے ہیں
یس امین الحسن انٹرنیشنل لائف کوچ، مینٹر اینڈ ٹرینرکاوزڈم اسکول وکالج کے طلبہ سے خطاب بیدر۔ 24؍ نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): عائشہ رضوانہ ہیڈ مسٹریس وزڈم ہائی اسکول کی اطلاع…
نومبر 30 کو بیدر شہر میں سوابھیمانی مراٹھا کانفرنس
وزیر سنتوش لاڈ کے ذریعہ ہوگا افتتاح: پدماکر پاٹل بیدر۔ 24؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): آج پیر کو شہربیدر کے ضلع پتریکا بھون میں مراٹھا برادری کی طرف سے بلائی گئی…
اندرا مہیلا شکتی ساڑیاں سیلف ہیلپ گروپوں میں تقسیم کی گئیں
ظہیرآباد 24/نومبر(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل کے ماچی ریڈی پلی گاؤں میں، تلنگانہ حکومت نے ہاتھ سے بنی اندرا مہیلا شکتی ساڑیاں خود مدد گروپوں میں تقسیم کیں۔ جو ہینڈلوم…










