نوجوانوں کو منشیات کا شکار ہونے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر ضروری: ایم ایس شری دھر

بیدر۔ 13؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): آج کے نوجوان مختلف وجوہات کی بنا پر گانجہ، افیون، کوکین، چرس، ہیروئن، شراب وغیرہ جیسے منشیات کے غلام بنتے جا رہے ہیں۔ نوجوانوں کی…