کوہیر کے وشوا بھارتی ہائی اسکول میں پرنسپل کی جانب سے دعوت افطار وطعام کا اہتمام
ظہیرآباد/کوہیر 17/مارچ(مشرقی آوازجدید): مستقر کوہیر میں واقع وشوا بھارتی ہائی اسکول کے پرنسپل مسٹر سرینواس کی جانب سے آج کوہیر کے مسلم روزہ داروں کی افطاری کا اہتمام مسجد عزیزیہ…
کوہیر میں آشاورکرس کے مسائل کو لیکر مسٹر بالا شنکر تحصیلدار کو یادداشت پیش کی گئی
ظہیرآباد/کوہیر 17/مارچ(مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل میں آج citu کے زیر اہتمام آشاورکرس کے گذشتہ تین سالوں سے زیرالتواء مسائل جس میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی جیسے…
روزے کے فوائد
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ رمضان المبارک کا مہینہ ہے، مؤمنین صادقین کی ایک بڑی جماعت اس مہینہ کا شدت سے انتظار…
برادران وطن کا ایک خوش آئند قدم!
مکرمی! برادران وطن کے تہواروں میں سب سے سنجیدہ و پر وقار تہواردیوالی ہے، جہاں ہر طرف سکون و راحت کا ماحول ، پیار ومحبت اور اخلاق و ہمدردی کے…
منااکھیلی میں ایس کے ٹریڈرس نے کی دعوتِ افطار
چٹگوپہ۔ 16؍مارچ (محمد عبدالقدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ کے موضع منااکھیلی میں واقع ایس،کے،ٹریڈرس کے مالک جناب سید قدیر سابق نائب صدر و رکن گرام پنچایت منااکھیلی کی جانب سے دعوت…
محمدسلیمان حمادعلی اور صالحہ ہدیٰ انجم نے پہلا روزہ رکھا
بیدر۔ 16؍مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری): بروزجمعہ اسکول کی چھٹی کے دن دونوں بچے محمدسلیما ن علی عرف حمادعلی(9سال) اور صالحہ ہدیٰ انجم (7سالہ) جو بالترتیب چہارم اور دوم میںپڑھتے ہیں…
ماہ رمضان میں فرض عبادات کا ثواب ستر گنا اور نفل عبادات کا ثواب فرض کے برابر ملتا ہے : مولانا صابر قاسمی
جامع مسجد فتحپور میں تراویح میں قرآن کریم مکمل بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری): رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی تمام تر فضیلتوں اور برکتوں کے ساتھ ایک بار پھر ہم…
نیپال میں مدرسہ تعلیم کے حق میں تاریخی پیش رفت: سپریم کورٹ نے حکومت سے 15 دن میں جواب طلب کر لیا
کٹھمنڈو: نیپال میں مدرسہ تعلیم کے حق میں ایک تاریخی اور ناقابلِ فراموش کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کے جنرل سیکرٹری مولانا مشہود خان نیپالی کی قیادت…
حافظ سید شاہ علی الحسینی صاحب قبلہ کرناٹک و قف بورڈ چیرمین منتخب ہونے پر
دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد: مولاناحافظ و قاری شاہ محمد فخرالدین مانیال گلبرگہ ۔ 16؍مارچ (ڈاکٹر ماجد داغی ؔ): مولانا حافظ و قاری شاہ محمد فخرالدین مانیال صدر جماعت…
ہولی کی آڑ میں مسلم آبادی پر شر پسند عناصر کے حملے ملک کے وقار کو مجروح کرنیوالی وارداتیں بیحد سنگین!
سہارنپور(احمد رضا): بریلی کے محلّہ قطب خانہ واقع جانی مسجد پر بھگوا گروہ کے لوگ مسلم دکانوں اور گھروں پر پولیس کی موجودگی میں پتھراؤ کرتے رہے مسجد پر پولیس…










